بھارت: کرناٹک میں انتہا پسند ہندوؤں کا چرچ پرحملہ
کرسمس سے پہلے 160سال پرانے گرجاگھر میں توڑ پھوڑ
بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے کرسمس سے پہلے 160 سال پرانے چرچ پر دھاوا بول دیا اور شيشے توڑ ڈالے جبکہ چرچ ميں موجود افراد کو جان سے مارنے کی دھمکياں بھی دیں۔ رياست کرناٹک ميں 3 ماہ ميں چرچ پر حملے کا يہ گيارہواں واقعہ ہے، تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں۔