چولستان کےصحراميں نوابوں،شہزادوں کی آخری آرام گاہ

محل میں 100 سے زائد شہزادے، شہزادیاں،راجا اور ان کی رانیوں کی قبریں ہیں

چولستان کے صحرا ميں ایک محل نوابوں اور شہزادوں کی آخری آرام گاہ ہے۔

چولستان کے صحرا میں عباسی خاندان کے نوابوں کی شايان شان طریقے سے تدفين ہوئی۔ اس محل میں 100 سے زائد شہزادے، شہزادیاں، راجا اور ان کی رانیوں کی قبریں ہیں۔

چولستان کے صحرا ميں 4 صديوں سے موجود اس محل میں خاموشی کا راج ہوتا ہے۔ یہاں کئی نوابوں کی غيرملکی بيگمات میں دفن ہيں۔

اس شاہی قبرستان میں ریاست بہاولپور کے تمام نوابین بھی ایک ہی چھت تلے مدفن ہیں۔یہاں کے برآمدے اوراحاطوں میں وہ شہزادے دفن ہیں جن کی تاج پوشی نہیں ہوسکی۔

اس مقام کو دیکھنے کئے ہزاروں افراد ہر سال یہاں کا رخ کرتے ہیں۔

Tabool ads will show in this div