چٹپٹا آلو وہ بھی پڑھا لکھا
یونیورسٹی طالبعلم کی منفرد ترکیب
آلو کے بارے میں مشہورہے کہ یہ ہر سبزی اور گوشت کے ساتھ آسانی سے گھل مل جاتا ہے، اسے پکانے اور کھانے کے کئی طریقے ہیںلیکن اسلام آباد کے ایک یونیورسٹی طالبعلم نے اپنی منفرد ریسیپی کے ساتھ یہی آلو تیار کیا جس کی شکل اسپرنگ جیسی اور لذت بے مثال ہے۔ اس کا نام رکھا گیا ہے پڑھا لکھا آلو جسے کھانے پینے کے شوقین حضرات نے ہاتھوں ہاتھ لیا۔