کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ 95 فیصد مکمل
منصوبہ کی لاگت ایک ارب70 کروڑڈالر
دریائے جہلم پر آزاد کشمیر اور پنجاب کو ملانے والے علاقوں میں کہوٹہ کے مقام پر کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا 95 فیصد کام مکمل کرلیا گیا اور اس کے ساتھ ہی ملک کو ایک بڑا آبی ذخیرہ بھی مل گیا۔ اس سی پیک منصوبہ کی لاگت ایک ارب 70 کروڑ ڈالر ہے جس کی تکمیل جون 2022 میں ہوجائے گی۔ دیکھیے رپورٹ۔