ساہیوال کا نوازشریف پارک بدحالی کا شکار

پارک کےجھولے ٹوٹ چکے ہيں اورجھيل بھی خشک ہوچکی ہے
Dec 22, 2021

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/12/Sahiwal-Park-Issue-Aslive-18-12.mp4"][/video]

رپورٹر:جاوید شوکت

ساہیوال ميں سال 2011 ميں بنايا گيا نوازشریف پارک ان دنوں زبوں حالی کا شکار ہے۔پارک کےجھولے ٹوٹ چکے ہيں اورجھيل بھی خشک ہوچکی ہے۔ شہریوں نے فوری طور پر پارک کی حالت زار کا نوٹس لینے کا حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔

Tabool ads will show in this div