ویڈیو: اسلام آباد میں گاڑی گملے کے چرچے 

یہ آلودگی کے بھی دشمن ہیں 
Dec 21, 2021

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/12/Car-Garden-In-Capital-Isb-Pkg-21-12.mp4"][/video]

اسلام آباد میں آج کل گاڑی گملے کے چرچے بہت ہیں۔ اس حوالے سے لوئر دیر کےجوہر اللہ کےفن کو بھی خاصا سراہا جا رہا ہے۔ یہ گاڑی گملہ آلودگی کا بھی دشمن ہے لیکن آخر یہ چیز کیا ہے۔ جانیے اس رپورٹ میں۔