امریکی سفر دفتر خارجہ طلب، میزائل حملے پر شدید احتجاج

اسٹاف رپورٹر
اسلام آباد: پاکستان نے شمالی وزیرستان میں میزائل حملے پر امریکی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
دفتر خارجہ کے مطابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو آج وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔۔ اور گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں ہونے والے میزائل حملے پر امریکا سے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی نے احتجاجی مراسلہ امریکی سفیر کے حوالے کیا۔۔ امریکی سفیر پر واضح کیا گیا کہ میزائل حملے پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔۔ جن سے پاک امریکا تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں۔ سماء

پر

updates

KESC

امریکی

hair

دفتر

خارجہ

spinner

Tabool ads will show in this div