جھنگ:خراب موسم سے کینو کی تیار فصل خراب
اگر یہ دھندجاری رہی تو ٹھیکہ بھی پورا نہيں ہوگا
ملک بھر میں جاری شدید دھند فصلوں کو بھی نقصان پہنچانے لگی ہے۔جھنگ میں کينو کی تیار فصل خراب ہونے کے باعث کسانوں کو بھاری نقصان اُٹھانا پڑرہا ہے کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ اگر یہ دھندجاری رہی تو ٹھیکہ بھی پورا نہيں ہوگا۔