ویڈیو: کراچی میں نالوں پر کھڑی بلند و بالاعمارتیں
شیرشاہ میں دھماکے سے عمارت تباہ ہوگئی
کراچی کی زمين پر کھربوں کا کاروبار ہورہا ہے، زمين تلے نالوں پر کھڑی بنيادیں لرز رہی ہيں، نہ جانے کب گيس گھٹن کا شکار ہو اور دھماکے سے ساری شان و شوکت دھڑام سے زمين بوس ہوجائے۔ تفصیلات جانیں۔