بینک کے سیکیورٹی گارڈ نے رقم سے بھرا تھیلا بچالیا
رقم کے کچھ بیگز لوگ لے گئے
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/12/Guard-Sot-on-Cash-Ex-Khi-Sot-18-12222.mp4"][/video]
کراچی میں دھماکے کی جگہ پر موجود بینک کے سیکیورٹی گارڈ نے پیسے سے بھرے چند بیگز کو لوٹنے سے بچا لیا ہے۔ سیکیورٹی گارڈ کا کہنا تھا کہ کچھ بیگز لوگ لے گئے ہیں۔