کراچی: شیر شاہ دھماکے کی تصاویر

نالہ 5 سے 6 فٹ چوڑا ہے
Dec 18, 2021

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں نالے میں دھماکے سے 10 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوئے۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس سے پوری عمارت منہدم ہوگئی۔ عمارت نالے پر تعمیر تھی۔ ذیل میں دھماکے کے بعد کا منظر تصاویر میں دکھایا گیا ہے، جس سے وہاں ہونے والی تباہی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

عمارت کا بیرونی حصہ مکمل طور پر تباہ

متاثرہ بینک کا باہر سے ایک منظر

کرین کی مدد سے مہندم عمارت کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری

نالے میں منہدم عمارت کا ملبہ گرا ہوا ہے

دھماکے کے بعد متاثرہ جگہ پر گڑھا پڑ گیا

دھماکے سے متاثرہ جگہ پر امدادی کام جاری

Shershah Bank Blast Aslive 1500 Khi 18-12

دھماکے سے قریبی کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان

Tabool ads will show in this div