راولپنڈی:نمبرپلیٹ نہ لگوانے کے لیے ڈرائیوزکےبہانے

گزشتہ ماہ 2554 رکشے چالان بھی کیے گئے

راولپنڈی کے رکشہ ڈرائیورز کے پاس نمبر پلیٹس اور روٹ پرمٹ نہ لگوانے کے کئی بہانے ہیں۔ کسی کے پاس وقت نہیں تو کسی نے کہا ہے کہ گھر کی دال روٹی پوری کریں یا سرکاری دستاویزات کی فیسیں بھریں۔ سماء کو ڈی ایس پی ٹریفک محمد علی نے بتایا کہ درجنوں رکشے والوں کو روزانہ کی بنیاد پر تھانے میں بند کیا جاتاہے اورگزشتہ ماہ 2554 رکشے چالان بھی کیے گئے۔

Tabool ads will show in this div