اٹک:مختلف شہروں کوجانےوالی7ٹرینیں بند ،اسٹیشن ویران

شہریوں کا ٹرین روٹس بحال کرنے کا مطالبہ

ملک کے مختلف شہروں کو جانے والی 7 ٹرینیں بند ہونے سے اٹک کا ریلوے اسٹیشن ویرانی کا منظر پیش کرنے لگا ہے۔اس اسٹیشن پر اب شازونادرہی کوئی ٹرین رکتی ہے۔شہریوں نے پاکستان ریلوے سے بند ٹرینیں بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Tabool ads will show in this div