کراچی میں 50روپے کا بہترین کباب رول کہاں ملتا ہے
سرد شاموں میں گرما گرم رول کے مزے
کراچی میں رہتے ہوئے اگر آپ کو 50 روپے کے اندر بہترین چکن رول کھانا ہے تو پریشان نہ ہوں، آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کیلئے ایک ایسی جگہ ڈھونڈ کر لائیں ہیں جہاں بہترین اور گرما گرم کباب رول صرف 50 روپے میں، جبکہ چکن رول 70 روپے میں دستیاب ہے۔ صرف یہ ہی نہیں، اس رول پوائنٹ پر لوگوں کیلئے کرسیوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے، تاکہ آپ اہلخانہ کے ہمراہ کراچی کی سرد شاموں کو گرما گرم رول کے ساتھ انجوائے کرسکیں۔