شکارپورسے 6 مبینہ دہشتگرد گرفتار

SHKP TERRORIST ARREST VO 26-12

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2015/12/SHKP-TERRORIST-ARREST-VO-26-12.mp4"][/video]

شکارپور:پولیس نے شہرمیں دہشتگردي کا منصوبہ ناکام بناکر6 مبینہ دہشتگرد گرفتارکر لیے۔ ملزمان سے 100 کلو گرام بارودی مواد بھی برآمد کرليا گيا۔

شکارپورمیں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے افراد کی موجودگی کی اطلاع پر پوليس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کی اور 6 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔  پوليس کے مطابق ملزمان سے 100کلو گرام رشین آرڈی ایکس ، بال بیئرنگ ،نٹ بولٹ ،پستول اور کلاشنکوف برآمد کی گئی ۔ پولیس کے مطابق گرفتارملزمان دہشتگردی کی متعدد وارداتوں میں نامزد تھے ۔ سماء

Shikarpur

POLICE RAID

6 terrorists arrested

Tabool ads will show in this div