سدھارتھ شکلا کی سالگرہ پر شہنازگل کی جذباتی پوسٹ

رواں برس 2ستمبر کوسدھارتھ شکلا ان تقال کرگئے تھے

بگ باس شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ شہناز گِل نے اپنے قریبی دوست اداکار سدھارتھ شکلا کی سالگرہ کے موقع پر جذباتی پوسٹ شیئر کردیا۔

.شہناز نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی جس پر انہوں نے کسی قسم کا کیپشن نہیں لکھا

.boxes3{height:175px;width:153px;} #n img{max-height:none!important;max-width:none!important;background:none!important} #inst i{max-height:none!important;max-width:none!important;background:none!important}

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی ایڈٹ شدہ تصویر میں ان کے پر لگے ہوئے ہیں جس کا مقصد یہ معلوم ہوتا ہے کہ وہ موت کے بعد فرشتہ بن گئے ہیں ۔

یاد رہے کہ رواں برس 2 ستمبر کو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے بگ باس سیزن 13 کے فاتح سدھارتھ شکلا انتقال کرگئے تھے۔

SIDHARTH SHUKLA

Shehnaaz Gill

Tabool ads will show in this div