پیپلزپارٹی کراچی کوسندھ کاحصہ نہیں سمجھتی،حافظ نعیم

پی پی،ایم کیوایم،پی ٹی آئی کراچی پرسیاست کرتی ہیں
Dec 13, 2021

امیر جماعت اسلامی  کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے آگ لگانے والی فاشسٹ تقریر کی،پیپلزپارٹی،ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کراچی کو اپناتی نہیں بلکہ اس پر سیاست کرتی ہیں۔چيئرمين پي ايس پی مصطفیٰ کمال نے کہاکہ وزیراعلیٰ سندھ نےقوم پرست لیڈربن کرمتعصبانہ بات کی،پیپلزپارٹی بلوچستان جیسے حالات پیدا کررہی ہے اور دہشت گرد بنارہی ہے۔

 سماء ٹی وی کو فیس بک، ٹویٹر اور انسٹاگرام پر فالو کریں اور یوٹیوب پر لائیو دیکھیں

MUSTAFA KAMAL

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div