ویڈیو:کراچی میں رکشےسے گرنےوالابچہ بال بال بچ گیا
مصروف شاہراہ ہونےکے باوجود بچہ کو خراش تک نہیں آئی
کراچی میں شاہراہ پاکستان پرعائشہ منزل کے قریب رکشے کاتوازن بگڑا توبچہ رکشے سے نیچے گرگیا۔ بچے کوگرا ہوا دیکھ کرشہریوں نے گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں روک کربچے کی مدد کو آگئے اور خوش قسمتی سے مصروف شاہراہ ہونے کے باوجود بچہ کوخراش تک نہیں آئی۔