ویڈیو: ٹھنڈی ہوا اور شادابی کے درمیان ملکہ حسن

سیاحوں کی بڑی تعداد موجود

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/12/Nathiya-Gali-Aslive-12-12.mp4"][/video]

ٹھنڈی ہوا ، سرسبز و شاداب درخت نتھیاگلی کے حسن کو اور نکھار رہے ہیں۔ سیاحوں کی بڑی تعداد نے حسن کی ملکہ کا رخ کرلیا ہے۔ سیاح زپ لائن اور گھڑ سواری کے مزے لیتے رہے جب کہ نشانہ بازی اور سیلفیاں لی جارہی ہیں۔ جانتے ہیں سماء کے نمائندے عاطف سے۔

SNOWFALL

Nathia Gali

Tabool ads will show in this div