وزیراعلیٰ سندھ کی تقریر شرمناک تھی، حلیم عادل شیخ

پرانے قانون کے خاتمے تک نظام ٹھیک نہیں ہوگا،اپوزیشن لیڈر
Dec 11, 2021

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے وزیراعلیٰ سندھ کی تقریر کو شرمناک قرار دے ديا۔ کہتے ہيں 2013ء کے بلدیاتی قانون کو ختم کئے بغیر نظام ٹھیک نہیں ہوگا۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

haleem adil shaikh

CM Murad Ali Shah

Tabool ads will show in this div