سندھ اسمبلی میں حکومتی، اپوزیشن اراکین آپس میں الجھ پڑے

ارکان ایک دوسرے کو گالیاں بھی دیتے رہے
Dec 11, 2021

SA Phadda Owais Qadir and Pti Khi FTG 11-12

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/12/SA-Phadda-Owais-Qadir-and-Pti-Khi-FTG-11-12.mp4"][/video]

سندھ اسمبلی میں ہفتہ 11دسمبر کو بلدیاتی ترمیمی بل منظور ہونے پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان آپس میں الجھ پڑے جبکہ ایک دوسرے کو گالیاں بھی دیتے رہے۔ پی ٹی آئی رہنما اور پیپلزپارٹی کے اویس قادر کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، اپوزیشن کی جانب سے بل کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔

Sindh assembly

Tabool ads will show in this div