پاک بحریہ نے1971 کی ہیرو آبدوزکی خصوصی ویڈیوجاری کردی 

آبدوز ہنگور نے بھارتی جہازوں کو سمندربرد،مفلوج کیا 
Dec 09, 2021

پاک بحریہ نے 1971 کی جنگ میں بہادری کی عظیم تاریخ رقم کرنے والی آبدوز کی خصوصی ویڈیو جاری کردی۔ آبدوز ہنگور نے بھارتی جنگی جہاز کُکری کو سمندر برد اور کرپان کو مفلوج کیا۔ دیکھیے رپورٹ۔ 

pak navy

Hingor Submarine

Tabool ads will show in this div