ویڈیو: کراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری

سپریم کورٹ کےاحکامات پر روزانہ کی بنیاد پر آپریشن جاری

بلدیہ عظمی کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات کا ضلع وسطی میں لیاقت آباد سپر مارکیٹ اور تین ہٹی کے اطراف جبکہ ضلع شرقی میں گلشن اقبال کے علاقے دھوراجی اور محمد علی سوسائٹی کے اطراف بھی تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن جاری ہے۔

ENCROACHMENT

Tabool ads will show in this div