سال2021: پاکستانیوں کو کن فلموں، ڈراموں کی تلاش تھی؟

گوگل نے سال2021میںسرچز کی فہرست جاری کردی

گوگل نے پاکستان میں 2021 کے سب سے زیادہ سرچ ہونے والے ڈراموں، فلموں اور ویب سیریز کا اعلان کردیا۔

رواں سال پاکستانیوں نے گوگل پر نہ صرف مقامی اور بھارتی فلموں اور شوز کو تلاش کیا بلکہ ہولی وڈ فلموں سمیت جنوبی کورین اور اسپینش فلموں اور ویب سیریز کو بھی تلاش کیا۔

سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے انٹرٹینمنٹ کٹیگری میں نیٹ فلیکس کے شو 'اسکوئیڈ گیم' نے عالمی سطح پر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمائے رکھا۔

مقبول ترین ڈراموں ، فلموں اور ٹی وی سریز کی فہرست یہ ہے

10 ایٹرنلز

9 بلیک وِیڈو

8 ارطغرل غازی

7 منی ہائیسٹ

6 بگ باس

5 رادھے

4 رنگ محل

3 چپکے چپکے

2  خدا اور محبت

1 اسکوئیڈ گیم

ERTUGRUL

Money Heist

CHUPKE CHUPKE

KHUDA AUR MOHABBAT

RADHE

ETERNALS

Squid Game

Rang Mahal

Bigg Boss 15

Black Widow

2021 trend

Tabool ads will show in this div