ویڈیو:پشاورمیں بلدیاتی انتخابات کی مہم یاشہریوں کیلئےوبال

پوسٹرزبدصورتی میں اضافےکاسبب بن گئے

پشاور میں بلدیات کیلئے انتخابی مہم شہریوں کیلئے مصیبت کا سبب بن گئی۔ پوسٹروں اور پینا فلیکس نے گھروں کا حسن گہنا دیا، تو ووٹروں نے بھی امیدواروں سے انتخابات میں بدلہ لینے کی ٹھان لی ہے۔ پشاور سے شہاب الرحمان خٹک کی رپورٹ

ELECTION

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div