ویڈیو: ریسکیو1122 کو 97فیصد کالز ٹائم پاس کرنیوالوں کی

لوگوں نے ایمرجنسی نمبرکو بھی وقت گزاری کا ذریعہ بنالیا

ریسکیو 1122 پاکستان کا امدادی ادارہ ہے، دنیا بھر میں ریسکیو نمبر پر صرف ایمرجنسی نوعیت کی کالز آتی ہیں لیکن پاکستانیوں نے اسے بھی ٹائم پاس کا ذریعہ بنالیا۔ گزشتہ ایک سال کے دوران ریسکیو 1122 کو 97 فیصد ایسی کالز آئیں جن کا مقصد صرف وقت گزاری تھا۔ راولپنڈی سے رپورٹ دیکھیں۔

RESCUE 1122 FALLS CALL

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div