لاہور میں مچھلی کھانے کیلیے شہریوں کا رش
سردیوں کی سوغات سمجھی جاتی ہے
لاہور میں سردیوں کی سوغات مچھلی کھانے کے لیے شہریوں کا رش لگنا شروع ہوگیا۔ طاقت سے بھرپور مچھلی کا گوشت جہاں سردی کی شدت ميں جسم کو حدت پہنچاتا ہے وہيں قوت مدافعت ميں بھی اضافہ کرتا ہے۔