بھارت سے 136 ہندو یاتری پاکستان پہنچ گئے
پاکستان امن پسند ملک ہے، ہندو یاتری
بھارت سے 136 ہندو یاتری 10 روزہ ویزے پر پاکستان پہنچ گئے۔ یاتریوں نے پاکستان کو امن پسند ملک قرار دیديا۔ وہ مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے سندھ کے شہر میرپور ماتھیلو جائیں گے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔