ویڈیو: سری لنکن منیجرکے قتل کے بعد فیکٹری کے مناظر

مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزام پر قتل کیا تھا

سيالکوٹ کی اسپورٹس ویئر فيکٹری جہاں گزشتہ روز سری لنکن منيجر کو توہین مذہب کے الزام میں قتل کيا گيا، سماء کے نمائندہ شہزاد احمد نے اس فیکٹری کا دورہ کیا، وہاں کيا ديکھا، اس ویڈیو میں جانیے۔

SIALKOT LYNCHING

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div