نسلہ ٹاورگرانےکی ڈیڈلائن ختم،50 فیصد کام بھی نہ ہوسکا

عمارت کی ہر منزل پرمزدوردیواریں گرانے میں مصروف ہیں

رپورٹر:سلمان احمد

کراچی میں شارع فیصل کی سروس روڈ پرتعمیرکئے گئےنسلہ ٹاورکومسمارکرنے کاسلسلہ 9 ویں روز بھی جاری ہے۔عدالت کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے باوجودعمارت کو مکمل طور پر نہیں گرایاجاسکا۔عمارت کی ہر منزل پرمزدوردیواریں گرانے میں مصروف ہیں۔عمارت کے پلرزکو کٹرز سے کاٹا جائےگا تاہم اس وقت عمارت کی بالائی منزل کی چھت مکمل طورپرنہیں توڑی جاسکی ہے۔

NASLA TOWER

Tabool ads will show in this div