ویڈیو:خزاں کی رُت میں بہار کے رنگ،کبھی دیکھے ہیں

پت جھڑ کی افسردگی رنگوں میں بہہ گئی

خزاں کی رُت میں بہار کے رنگ نے اسلام آباد کے روز اینڈ جیسمین گارڈن میں ہر سو بہار پھیلا دی۔ سی ڈی اے نے پھولوں کی نمائش سجائی تو پت جھڑ کی افسردگی رنگوں اور خوشبو کے ریلے میں بہہ گئی۔ دیکھتے ہیں عمر آصف کی یہ خوبصورت رنگوں سے بھری رپورٹ۔

Tabool ads will show in this div