ویڈیو: صحافی کے مہنگائی سے متعلق سوال پر مشیر خزانہ برہم
آپ سوال کے بجائے بحث کررہے ہیں، شوکت ترین
مشیر خزانہ شوکت ترین اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے مہنگائی سے متعلق سوال پر آپے سے باہر ہوگئے، بولے کہ آپ سوال کے بجائے مجھ سے بحث کررہے ہیں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔