اسموگ اور آلودگی نے قیمتی جان لے لی

اینٹی اسموگ اسکواڈ کے چھاپے کے باوجود صورتحال قابو میں نہیں آرہی ہے
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/12/SMOG-DEATH-LHR-PKG-03-12new.mp4"][/video]

لاہورمیں زہریلا دھواں اگلتی فیکٹریاں بند نہ ہونے سے اسموگ میں کمی نہیں آرہی ہے۔ فیکٹریوں کے دھوئیں اور آلودگی کے باعث کم عمر لڑکی موت کے منہ میں چلی گئی۔ممتازبی بی کی اکلوتی بیٹی 2 ماہ قبل آلودگی کے باعث انتقال کرگئی۔ رہائشی علاقے میں لگی فیکٹریاں انسانی جانوں کے خطرناک ہے۔ اینٹی اسموگ اسکواڈ کے چھاپے کے باوجود صورتحال قابو میں نہیں آرہی ہے۔

HEALTH

POLLUTION

SMOG

Tabool ads will show in this div