ملتان:قلیوں کے لیے تعلیم بالغان کی سہولت

ابتدائی طورپر0  سے زائد قلی تعلیم حاصل کررہے ہیں

ملتان میں پنجاب حکومت کی جانب سے ریلوے اسٹیشن پر کام کرنے والے قلیوں کے لیے تعلیم بالغان کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔ ابتدائی طورپر20  سے زائد قلی تعلیم حاصل کررہے ہیں۔قلیوں کی جانب سے تعلیم حاصل کرنے کو بہترین اقدام قرار دیا جارہا ہے۔

Tabool ads will show in this div