کرائم سین: ڈپلیکیٹ کریڈٹ کارڈز بناکرلوگوں کوکنگال کرنےوالا گروہ

سماء کے پروگرام کرائم سین کی انویسٹی گیٹو رپورٹ
Dec 02, 2021

لاہور میں ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل نے ایک گروہ پکڑا جو دوسروں کے ڈپلیکیٹ کریڈٹ کارڈزبنا کر پر دل کھول کر خریداریاں کرکے زندگی کے مزے لوٹ رہا تھا۔ جب لوگوں کی جمع پونجیاں عجیب و غریب طریقے سے غائب ہونے لگیں تو وہ لوگ پریشان ہوکر ایف آئی اے پہنچ گئے۔ وہ گروہ کس طرح یہ کام کر لیتا تھا اور لوگوں کا بینک بیلنس خالی کردیتا تھا دیکھیے سماء کے پروگرام کرائم سین کی تفصیلی رپورٹ۔

punjab crime

crime scene

Tabool ads will show in this div