ویڈیو: زرتاج گل جاگتے میں خواب دیکھتی ہیں

پرانی نسل خراب ہے، وزیر مملکت
Dec 01, 2021

وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا کہنا ہے کہ وہ جاگتے  میں خواب دیکھتی ہیں۔ انہوں نے نوجوانوں کو بھی یہی مشورہ دیا۔ انہیں پچھلی نسل خراب لگتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور لاہور کی سڑکوں پر جاتی ہوں تو لگتا ہے سارے فیشن ماڈل ہیں۔ دیکھیے رپورٹ۔

ZARTAJ GUL

pti govt

Tabool ads will show in this div