پنجاب میں ڈینگی وائرس سے مزید ایک اور مریض انتقال کرگیا

اسٹاف رپورٹ
لاہور : پنجاب ميں ڈينگی بخار ايک اور مريض کو نگل گیا۔ رواں سال صوبے ميں ڈينگی سے جاں بحق افراد کی تعداد دو ہوگئی۔

پنجاب ميں ڈينگی کے مريضوں کی تعداد ميں روز بروزاضافہ ہوتا جارہا ہے۔ راول پنڈی کے علاقے کینٹ کا رہائشی  تيئس سالہ  آصف ہولی فيملی اسپتال ميں زير علاج تھا جو آج دم توڑ گیا۔ پنجاب ميں ڈينگی سے متاثرہ مريضوں کی مجموعی تعداد چھ سو ستر ہوگئی ہے۔ سماء

اور

میں

سے

transport

ایک

Charlie Hebdo

Report

evacuated

filter

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div