حسن ابدال:پانی سےچلنےوالی صدیوں پرانی چکیاں
دور دراز سے آکر لوگ سستا آٹا پسواتے ہیں
حسن ابدال کے علاقہ جلو میں پانی سے چلنے والی صدیوں پرانی چکیاں آج کے جدید دور میں بھی موجود ہیں۔ یہاں دور دراز سے آکر لوگ سستا آٹا پسواتے ہیں۔غذائیت سے بھرپور آٹا لوگوں کا پسندیدہ ہے۔ ان چکیوں کو چلانے کيلئے بجلی کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔