حجامہ سے شوگر،گنج پن اور موٹاپے کا علاج
حجامہ چاند کی تاریخ دیکھ کر کرایا جاتا ہے

اگر آپ کسی ذہنی یا جسمانی تکلیف میں مبتلا ہیں اور کوئی آپ کو حجامہ کرانے کا مشورہ دے، تو اسے حیران ہو کر نہ دیکھیں۔ حجامہ سنت نبوی کے ساتھ ساتھ سائنسی بنیادوں پر بھی کئی بیماریوں سے نجات دلاتا ہے۔
اِس قدیم طریقہ علاج میں جسم کے 143 مقامات سے فاسد خون نکال کر مختلف بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے۔
خون کے نام سے کم زور دل افراد بالکل پریشان نہ ہو۔ یہ خون ایسے ہی نکلتا ہے ، جیسے ہلکی سی کوئی خراش یا کانٹا لگ جائے۔ سب سے مزے کی بات کہ حجامہ کرانے سے کوئی سائیڈ افیکٹ بھی نہیں ہوتا ہے۔
حجامہ کیسے ، کیوں اور کہاں ہوتا ہے اور اس کے بعد کا سفر کیسا ہوتا ؟ یہ سب تفصیلات دیکھتے ہیں اس معلوماتی ویڈیو میں۔