کراچی سے گوادر تک 650 کلومیٹرطویل بوٹ ریلی

دس کشتیوں اورپچاس بوٹرز نے حصہ لیا
Nov 30, 2021

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/11/Boat-Rally-end-2100-Khi-Pkg-28-11-Hasan.mp4"][/video]

پاکستان کی پہلی بوٹ ريلی کاميابي کے ساتھ مکمل ہوگئی۔ شرکا نے کراچی سے گوادر تک 650 کلوميٹرکا فاصلہ طے کيا۔ فشنگ ٹورنامنٹ ميں 34 کلو وزنی ٹونا مچھلی پکڑنے والی ٹيم ايکسپلورر فاتح قرار پائی۔

GAWADAR

Tabool ads will show in this div