جہلم:209 چکرلگانےوالی بیلوں کی جوڑی نےدوڑجیت لی
کسان اور بیل کا چولی دامن کا ساتھ
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/11/Bulls-Race-Jehlum-Pkg-27-11-ZOHAIB.mp4"][/video]

ضلع جہلم کے شر دینہ میں پنجاب کے ثقافتی کھیل بیل دوڑ کے مقابلے ہوئے جن میں 50 سے زائد بیلوں کی جوڑیوں نے شرکت کی۔ مقابلہ 10 منٹ میں 209 چکر لگانے والی جوڑی نے جیتا۔ کام کا وقت ہو یا کھیل تماشا کسانوں اور بیلوں کا صدیوں پرانا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ مقابلہ، شغل اور گپ شپ دیکھیے اس رپورٹ میں۔