راجن پور میں 1973 سے قائم ریلوے اسٹیشن ویران ہوگیا

چار ٹرینیں مختلف اوقات میں بند کر دی گئیں

RAJANPUR TRSINS CLOSED ASLIVE 27-11

راجن پور میں 1973 سے قائم ریلوے اسٹیشن پر ویرانی چھا گئی۔ اسٹیشن پر رکنے والی چار ٹرینیں مختلف اوقات میں بند کر دی گئیں جس کے باعث شہری مہنگے کرایوں میں بسوں پر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔

Tabool ads will show in this div