سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج
بلدیاتی نظام میں ترمیم کے موقع پر بائیکاٹ
سندھ اسمبلی ميں لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ اتفاق رائے سے منظور کرليا گيا۔ اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج کرتے ہوئے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔ ناصر حسین شاہ کہتے ہیں کہ اپوزیشن نے بل کی مخالفت نہیں کی۔