گوجرانوالہ میں دھند کے باعث حادثہ، چار افراد جاں بحق

Nov 30, -0001

ویب ڈیسک:
گوجرانوالہ : گوجرانوالہ کے قریب دھند کے باعث ٹریفک حادثے میں چار افراد جاں بحق، جب کہ دو زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے قریب جی ٹی روڈ پر دھند کے باعث اسلام آباد سے آنے والی گاڑی اورٹریلر موڑ کاٹتے ہوئے ٹکرا گئے۔ حادثے میں چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جب کہ دو زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں زخمیوں کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ پولیس نے دونوں گاڑیاں قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کردیں۔ سماء

میں

کے

چار

MQM

handed

deals

Tabool ads will show in this div