ویڈیو: ن لیگی سینیٹر کے کرن نازسمیت صحافیوں پرسنگین الزامات

ن لیگی رہنماؤں کا مریم کے اعتراف کا دفاع کرنا مشکل
Nov 25, 2021

مريم نواز شریف کے ٹی وی چینلز کے اشتہارات روکنے کے اعتراف کے بعد لیگی رہنماء بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے، سماء کے پروگرام 7 سے 8 ميں سينيٹر افنان اللہ نے اخلاقيات فراموش کرديں، سوالات کے جوابات سجھائی نہ دیئے تو کرن ناز سمیت صحافیوں پر الزامات لگانا شروع کردیئے۔ آپ بھی سنیں۔

MARYAM NAWAZ SHARIF

Kiran Naz

SENATOR AFNAN ULLAH

Tabool ads will show in this div