کراچی میں پراسراربخارپھیلنےکی خبردرست نہیں،ڈاکٹرسعید

نئےویرینٹ کی پی سی آر ٹیسٹ میں اکثر شناخت نہیں ہوتی
RWP dengue ward

کراچی میں ''پراسراربخار'' پھیلنے کی باتیں غلط ثابت ہوئی ہیں۔اس بخار کے ڈینگی کے ہی ویریئنٹ ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ پروونشل پبلک ہیلتھ لیب کے سربراہ ڈاکٹرسعید خان نے بتایا ہے کہ یہ بخار ڈینگی کا سیریو ٹائپ ٹو ویرینٹ ہے اوراس  ویریئنٹ کو سیکوینسر ٹیکنالوجی سےشناخت کیا۔ڈاکٹرسعید خان نے بتایا کہ نئےویرینٹ کی پی سی آر ٹیسٹ میں اکثر شناخت نہیں ہوتی تاہم شہرمیں ''پُرسرار بخار'' پھیلنے کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔

HEALTH

Tabool ads will show in this div