ساندل ایکسپریس 20 ماہ سے بحال نہیں ہوسکی

مسافر مہنگے ٹرانسپورٹ سے سفر کرنے پر مجبور

ملتان میں ریلوے حکام کی عدم دلچسپی کے باعث ملتان سے سرگودھا جانے والی ساندل ایکسپریس 20 ماہ گزر جانے کے باوجود بحال نہیں ہوسکی ہے جس کے باعث مسافر مہنگے ٹرانسپورٹ سے سفر کرنے پر مجبور ہيں۔

Tabool ads will show in this div