نسلہ ٹاور: بالائی منزلوں کے بیشتر حصے توڑ دیے گئے

عمارت کے باہر سیکورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد موجود ہے

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/11/SHAHNAWAZ-NASLA-KHI-ASLIVE-24-11.mp4"][/video]

نسلہ ٹاور کو گرانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ بدھ کو کمشنر کراچی کی جانب سے نسلہ ٹاور کا دورہ کیا گیا اور عمارت گرانے کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔ نسلہ ٹاور کے دسویں فلور کی دیواروں اورکھڑیوں کو توڑ دیا گیا ہے۔ عمارت کے 11 ویں فلور پر بھی کچھ مزدور کام کررہے ہیں تاہم باقاعدہ طور پر عمارت کو توڑنے کا کام شروع نہیں ہوا ہے۔عمارت کے باہر سیکورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد موجود ہے۔

NASLA TOWER

Tabool ads will show in this div