کوئٹہ: سردی آتے ہی لنڈا بازار گرم ہوگیا

کپڑے کم قیمتوں پر دستیاب ہیں، دکاندار
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/11/Old-Clothes-Qta-Pkg-22-11.mp4"][/video] مہنگائی میں اضافہ ہوا تو کوئٹہ کے لنڈا بازار کی رونقیں بحال ہو گئیں۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ اس بازار میں کپڑے کم دام پر دستیاب ہیں۔  ملبوسات 50 سے لے کر 300 روپے تک مل جاتے ہیں۔ دیکھیے رپورٹ۔

Leather Jacket

Lunda Bazaar

Tabool ads will show in this div