قیدی کا جیل سے وکیل بننے تک کا سفر

گزشتہ 6 ماہ سے وکالت کی پريکٹس جاری رکھے ہوئےہے

قتل کے جھوٹے کيس ميں موت کی سزا پانے والے رائے محمد اياز  نے جيل ميں بری صحبت سے بچنے کے لئے خود کو کتابوں تک محدود کرلیا۔ اس نے جيل ميں وکالت کی ڈگری کی اورقرآن پاک کا ترجمہ و تفسير پڑھی۔رائے ايازشک کی بنا پرعدالت سے8سال بعد بری ہوا اورگزشتہ 6 ماہ سے وکالت کی پريکٹس جاری رکھے ہوئےہے۔

lawyer

Tabool ads will show in this div